دھگڑ باز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - فحاشی کا عادی، بدمعاشی میں طاق، بدکاری میں مست۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - فحاشی کا عادی، بدمعاشی میں طاق، بدکاری میں مست۔